سوات؛ گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3خواتین سمیت 6افراد زخمی 

سوات؛ گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3خواتین سمیت 6افراد زخمی 
سوات؛ گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3خواتین سمیت 6افراد زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی  ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔