ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،دو ملزمان گرفتار
ژوب (مانیٹرنگ ڈیسک )ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ژوب کے علاقے گوال حیدر زئی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے دو ایس ایم جیز اور تین پستول برآمد ہوئے ہیں ۔سیکیورٹی فورسز نے گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔
فہد ملک قتل کیس کا مرکزی ملزم راجہ ارشد افغانستان سے امریکہ فرار ہونا چاہتا تھا