آسکر ایوارڈ تقریب ،ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں ہاتھا پائی

آسکر ایوارڈ تقریب ،ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں ہاتھا پائی
 آسکر ایوارڈ تقریب ،ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں ہاتھا پائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(آن لائن)لاس اینجلس میں آسکر کی تقریب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں ہاتھا پائی ہوگئی ، پولیس نے چھ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ لاس اینجلس کی ڈولبی تھیٹر باہر آسکر کی تقریب میں شرکت کے لئے آئے ۔ ایک مداح نے ڈو نلڈٹرمپ کے حق میں نعرے بازی کی تو وہاں پر موجود ڈونلڈٹرمپ کے مخالفین غصے میں آگئے اور امریکی صدرکی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا جس پر ٹرمپ کے حامی مخالفین پر ٹوٹ پڑے۔پولیس نے چھ افراد کو گرفتار کرکے پولیس سٹیشن منتقل کردیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -