پی سی بی کے ڈائریکٹرمیڈیا سمیع الحسن برنی مستعفی

پی سی بی کے ڈائریکٹرمیڈیا سمیع الحسن برنی مستعفی
پی سی بی کے ڈائریکٹرمیڈیا سمیع الحسن برنی مستعفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے استعفیٰ دیدیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

پی سی بی کے مطابق سمیع الحسن برنی نے ذمہ داریوں کو عمدگی سے انجام دیا۔ سی او او پی سی بی سمیر سید کا کہنا ہے کہ بورڈ سمیع الحسن کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عالیہ رشید پی سی بی کی میڈیا ڈائریکٹر تھیں، انہوں نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔

مزید :

کھیل -