آئی پی ایل کی فرنچائز ورکشاپ آج سنگاپور میں ہو گی
سنگاپور (آئی اےن پی) انڈین پریمیئر لیگ کی فرنچائز ورکشاپ(آج)جمعرات کو سنگاپور میں ہوگی۔ دو روزہ ورکشاپ میں آٹھ ٹیموں کے آفیشلز سیزن سیون کےلئے مختلف طریقہ کار، قواعد و ضوابط اور دیگر امور سے متعلق گفت و شنید کریں گے۔