گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900روپے کمی 

گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900روپے کمی 
گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 900روپے کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر 900روپے سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 20روپے فی کلو کمی  ہو گئی، کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت 280روپے فی کلو ہو گئی،ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد گھریلو سلنڈر 230اور کمرشل سلنڈر 900روپے سستا ہو گیا۔