ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنز کے دفاتر کل بھی رات گئے تک کھلے رہیں گے

 ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنز کے دفاتر کل بھی رات گئے تک کھلے رہیں گے
 ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنز کے دفاتر کل بھی رات گئے تک کھلے رہیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر کے ملک بھر میں ٹیکس جمع کرنیوالی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر آج  اور کل 31دسمبر کو 5 بجے کے بجائے رات گئے تک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

"جنگ " کے مطابق 21دسمبر اتوار ،28دسمبر ہفتہ 29دسمبر اتوار کو بھی فیلڈ فارمیشنوں کے دفاتر  کھلے رہے جہاں ٹیکس گزاروں نے ٹیکس واجبات کی ادائیگی اس کیلئے سٹیٹ بینک پاکستان نے ٹیکس جمع کرنیوالے مجاز بینک برانچوں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ آج  اور کل 31دسمبر کو نیشنل بینک کو اور سٹیٹ بینک کی ٹیکس جمع کرنیوالی برانچیں رات 9بجے تک کھلی رہیں گی۔ جہاں پر موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی کیلئے ٹیکس جمع کرا سکیں گے۔