ملک بھر میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کارروباری ہفتے کے آخری روز ملک بھرمیں سونےکی قیمتیں کم ہوگئیں۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی مندی میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر 2650 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -