وزیر اعلیٰ  کا بورے والا میں سلنڈر پھٹنے کے  واقعہ پراظہارافسوس، رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ  کا بورے والا میں سلنڈر پھٹنے کے  واقعہ پراظہارافسوس، رپورٹ طلب ...
وزیر اعلیٰ  کا بورے والا میں سلنڈر پھٹنے کے  واقعہ پراظہارافسوس، رپورٹ طلب کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بورے والا میں سلنڈر پھٹنے سے کمسن بچوں اور میاں بیوی کے جاں بحق ہونے پرافسوس کا اظہار کیا اور کمشنر ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

 وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ  نے صوبہ بھر میں ناقص سلنڈر پر پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔