یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لٹر تک مہنگی ہونے کا امکان 

یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لٹر تک مہنگی ہونے کا امکان 
یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لٹر تک مہنگی ہونے کا امکان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی سے پسی عوام کیلئے بری خبر ہے کہ یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے ۔ 

نجی ٹی وی  دنیا نیوز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 6 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں  8روپے تک فی لٹر اضافہ متوقع ہے ۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے یا ان میں کمی بیشی کی حتمی منظوری وزیر اعظم عمران خان دیں گے ۔ وزارت خزانہ کل نئی  قیمتوں کا اعلان کرے گی ۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -