Daily Pakistan
x
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
واٹس ایپ چینل

کیفی اعظمی (ولادت 14 جنوری، 1919ء، وفات 10 مئی، 2002ء) کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔ ان کی پیدائش اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں               ہوئی۔ وہ محض گیارہ سال کی عمر میں شاعری شروع کر چکے تھے.بالی وڈ کا مشہور گانا "ملو نہ تم تو ہم گھبرائیں، ملو تو آنکھ چرائیں" بھی انکی تخلیق ہے۔ وہ بھارتی ادکارہ شوکت کیفی کے خاوند اور شبانہ اعظمی کے والد تھے

مزیدخبریں

نیوزلیٹر





اہم خبریں