وزیر اعظم نوازشریف کی بغداد دھماکوں کی مذمت

وزیر اعظم نوازشریف کی بغداد دھماکوں کی مذمت
وزیر اعظم نوازشریف کی بغداد دھماکوں کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بغداد دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں قرآن کریم میں کسی کے ناحق قتل کی سخت سزا ہے اور اس کی ممانعت کی گئی ہے ۔ نواز شریف نے بغداد دھماکوں میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رکج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد معاشرے کے ناسور ہیں انہیں ختم کرنے کیلئے پوری دنیا میں تعاون کو بڑھانا چاہیے۔یاد رہے کہ آج بغداد میں دو کار بم دھماکے ہوئے تھے جن میں 17افراد ہلاک جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہو گئے تھے ۔

اربیل میں امریکی قونصل خانے کے قریب 2کار بم دھماکے ،17افراد جاں بحق

مزید :

قومی -اہم خبریں -