وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سینئر صحافی نادیہ صبوحی کے خاوند کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا سینئر صحافی نادیہ صبوحی کے خاوند کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سینئر صحافی نادیہ صبوحی کے خاوند کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -