گورنر خیبر پختونخوا اور شیری مزاری میں تکرار

گورنر خیبر پختونخوا اور شیری مزاری میں تکرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کی رہنما شریں مزاری کی ربانی تکرار ہوئی اور ان کو کھری کھری سناگئیں تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی کے بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے تو عمارت کے احاطے میں ہی ان کا سامنا پی ٹی آئی کی خاتون رکن سے ہوگیا جہاں دونوں کے زبانی تکرار شروع ہوگئی شر یں مزاری نے کہا کہ آپ کی گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی نہیں ہے جو غلط اور خلاف قانون ہے جس پر اقبال طفر جھکڑا نے جواباً کہا کہ اچھا ٹھیک ہے لیکن چیخیں اور چلائیں تو نہیں ۔
تکرار

مزید :

علاقائی -