جادو ٹونہ کرنے والے پرجادو پلٹ کر وار کرے گا،ایک ایسا روحانی عمل جو شیطانی قوتوں کو پچھاڑ کر رکھ دے
جادو ٹونے سے خائف لوگوں کو اپنی حفاظت کے لئے قرآن پاک پڑھتے رہنا چاہئے جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ان پر جادو کیا گیا ہے جس کی وجہ سے انکے اہل خانہ اور کاروبار پر بندش لگ گئی اور نحوست و بیماری نے ان کا سکون برباد کردیا ہے تو ایسے لوگوں سے میں کہوں گا کہ حدیث نبویﷺ کی روشنی میں روزانہ صبح نہار منہ عجوہ کھجور کے سات دانے کھا لیں،اس دن اس پر نہ جادو اثر کرے گا نہ زہر۔
جادو سے نجات کے لئے اورجادو کرنے والے کا بندوبست کرنے کے لئے سورہ توبہ کی آیت نمبر 128 اور 129 صبح شام گیارہ بار پڑھ کر خود پر دم کریں ،انشا اللہ جادو کرنے اور کرانے والا خود آفت کا شکار ہوگا اور سحرزدہ کی تکلیف رفع ہوجائے گی۔
۔۔
پیر ابو نعمان رضوی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com