ملتان، پولیس آپریشن، ولایتی شراب کی متعدد بوتلیں برآمد، ملزم گرفتار

    ملتان، پولیس آپریشن، ولایتی شراب کی متعدد بوتلیں برآمد، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)پولیس کی کارروائی 2 شراب فروش گرفتار، ولایتی شراب کی 33 بوتلیں برآمدملتان پولیس نے نئے سال کے موقع پر غیر قانونی شراب کی فروخت کے خلاف مثر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پاک گیٹ کی حدود میں 2 مشتبہ شراب فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان، محمد سلمان اور ان کی اہلیہ آ(بقیہ نمبر67صفحہ6پر)

منہ، کے قبضے سے ولایتی شراب کی 33 بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔ایس ایچ او تھانہ پاک گیٹ محمد عبداللہ گِل نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اسلم خان اور ان کی ٹیم کے ہمراہ اس کارروائی کو کامیابی سے انجام دیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا کہ یہ شراب نئے سال کی تقریبات کے موقع پر سپلائی کے لیے تیار کی گئی تھی۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہ