جلاؤ گھیراؤکیس، محمود الرشید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

جلاؤ گھیراؤکیس، محمود الرشید کی درخواست ضمانت پر ریکارڈ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے نو مئی جلاؤگھیراؤ کے11 مقدمات میں سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کی درخواست ضمانت پر پولیس سے7 جون کو ریکارڈ طلب کر لیا،عدالت نے اسپیشل پراسیکیوٹرز سے دلائل طلب کر لئے۔

مزید :

علاقائی -