ایس ایس پی احسن یونس سی پی او ملتان تعینات

ایس ایس پی احسن یونس سی پی او ملتان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)حکومت پنجاب نے سپی او ملتان سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں خالی اسامیوں پر پولیس افسران کی تعیناتی کردی ہے ۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ ایس ایس پی احسن یونس کو سی پی او ملتان، عمرسعید کو ڈی پی او وہاڑی اور اشفاق خان کو ڈی پی او بہاولپور تعینات کر دیا گیا ہے۔ قبل ازیں سٹی پولیس آفیسر ملتان کی پوسٹ کیلئے گزشتہ روز وزیراعلی پنجاب نے مختلف ایس ایس پیز کے انٹریوز بھی لئے تھے۔