گلگت بلتستان کی سی پی میں شمولیت کشمیر کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(آن لائن) گلگت بلتستان کی اقتصادی راہداری میں شمولیت اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے سینیٹ کشمیر کمیٹی کی اہم میٹنگ آج بروز سوموار پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوگی اجلاس میں گلگت بلتستان اور این ایچ اے کے حکام گلگت بلتستان کے اہم منصوبوں کی اقتصادی راہداری میں شمولیت سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دیں گے اجلاس میں کشمیر کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی سفارشات پر عمل درآمد کے حوالے سے سے بھی متعلقہ حکام وضاحت پیش کریں گے۔
اجلاس آج