انجینئرنگ یونیورسٹی سوات کے 4کیمپس بند کرنے کا فیصلہ 

انجینئرنگ یونیورسٹی سوات کے 4کیمپس بند کرنے کا فیصلہ 
انجینئرنگ یونیورسٹی سوات کے 4کیمپس بند کرنے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انجینئرنگ یونیورسٹی سوات کے 4کیمپس بند کرنے کا فیصلہ  کیا گیا ہے،فیصلہ مالی و انتظامی بحران کے باعث کیا گیا،یونیورسٹی پی ٹی آئی کے دور میں قائم کی گئی تھی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دستاویزکے مطابق یونیورسٹی کے کالام، بریکوٹ اور ارکوٹ کیمپس پر کام روک دیا گیا،بیشتر کیمپس پر 50فیصد سے زائد کام مکمل ہو چکا تھا،کبل میں یونیورسٹی کے 4کیمپس کی منظوری دی گئی تھی،کیمپس کی تعمیر کیلئے 7ارب 94کروڑ روپے مختص تھے،منصوبے پر 2ارب 69کروڑ85لاکھ روپے خرچ ہو چکےہیں۔