ہائیکورٹس مداخلت نہ کریں، ضروری نہیں کہ ہر فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے: چیف الیکشن کمشنر

ہائیکورٹس مداخلت نہ کریں، ضروری نہیں کہ ہر فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے: چیف ...
ہائیکورٹس مداخلت نہ کریں، ضروری نہیں کہ ہر فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے: چیف الیکشن کمشنر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان ایک بار پھر ہائیکورٹس کی مداخلت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس دوران انہوں نے کہا کہ ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کے معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ کیس کی نوعیت اور حساسیت کے مطابق فیصلے کئے جاتے ہیں اس لئے ضروری نہیں کہ ہائیکورٹ کے ہر فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے۔

مزید :

قومی -Headlines -