ا مریکہ میں خاتون نے لینڈنگ کے وقت طیارے سے چھلانگ لگادی

ا مریکہ میں خاتون نے لینڈنگ کے وقت طیارے سے چھلانگ لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹیکساس( آن لائن ) امریکی ہوائی اڈے پر طیارے میں سوار خاتون نے لینڈنگ کے وقت اچانک چھلانگ لگادی جب کہ خاتون حیرت انگیز طور پر محفوظ رہیں۔امریکی ریاست ٹیکساس میں ہیوسٹن کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر خاتون نے اس وقت چھلانگ لگائی جب جہاز لینڈنگ کررہا تھا، حیرت انگیز طورپرخاتون محفوظ رہیں جب کہ ائیرپورٹ پرسکیورٹی سخت کردی گئی اورفوری طورپرپولیس نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔

مزید :

عالمی منظر -