ملتان ،شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی، بیٹی اور ایک شخص کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا
ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان میں شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی،بیٹی اور ایک شخص کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا،قتل ہونے والوں میں مرتضیٰ،شمشادمائی اور10 ماہ کی بچی کرن شامل ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے علاقے پرانا شجاع آبادروڈپر اڈہ مہے والا میں غیرت کے نام پر 3 افراد کو قتل کردیاگیا، شوہر نے بیوی بیٹی اور ایک شخص کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا،قتل ہونے والوں میں مرتضیٰ،شمشادمائی اور10 ماہ کی بچی کرن شامل ہیں،ایس پی انویسٹی گیشن کاکہناہے کہ واقعہ بظاہر غیرت کے نام پر قتل کا لگتا ہے ۔