5اکتوبر کا احتجاج، گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنا دیاگیا

5اکتوبر کا احتجاج، گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنا ...
5اکتوبر کا احتجاج، گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنا دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے 5اکتوبر کے احتجاج کے معاملے پر گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ سنا دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی  آئی کارکنوں  کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانتوں پر سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی، عدالت نے گرفتار11کارکنان کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانتیں منظورکرلی،عدالت نے 5،5ہزار مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔

یادرہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج تھا۔