کرم میں سرکاری گاڑیوں پر حملہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا بیان بھی آ گیا

کرم میں سرکاری گاڑیوں پر حملہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا بیان بھی آ گیا
کرم میں سرکاری گاڑیوں پر حملہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا بیان بھی آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )کرم میں سرکاری گاڑیوں پر حملے پروزیر اعلیٰ مریم نواز  کا بیان بھی آ گیا  ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کرم میں سرکاری گاڑیوں پر حملے کی مذمت کی۔

 وزیر اعلیٰ مریم نواز نے زخمی ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کی جلدصحتیابی کیلئے دعا کی اور کہا کہ دہشت گردوں کی مذموم کارروائیوں سے قوم کے جذبے مانند نہیں پڑیں گے۔ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔