سیکشن آفیسر حج پالیسی عظمت خان کا ہاؤسنگ میں تبادلہ

  سیکشن آفیسر حج پالیسی عظمت خان کا ہاؤسنگ میں تبادلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور میں تبادلوں کا سلسلہ جاری،سیکشن آفیسر حج پالیسی عظمت خان کا ہاؤسنگ میں تبادلہ۔وزارت مذہبی امور میں حج پالیسی میں نمایاں خدمات انجام دینے والے عظمت خان کا تبادلہ ان کی اپنی خواہش پر کیا گیا ہے۔عظمت خان نے وزارت ہاؤسنگ میں سیکشن آفیسر کی حیثیت سے جوائنگ دے دی ہے۔
عظمت خان

مزید :

صفحہ آخر -