شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہد ری منیر کی بہن کے انتقال پر اظہار افسوس

شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہد ری منیر کی بہن کے انتقال پر اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما چوہدری منیر کی بہن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعلیٰ محمدشہباز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورسوگوار خاندان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -