سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
 سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 600 روپےاضافے کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10گرام سونے کی قدر 515 روپے اضافے سے 99366 روپےہوگئی جب کہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قد ر 5 ڈالر بڑھ کر 1938 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -