اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں آتشزدگی سے3 بچوں کی ہلاکت ، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، رپورٹ طلب 

 اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں آتشزدگی سے3 بچوں کی ہلاکت ، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، ...
 اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں آتشزدگی سے3 بچوں کی ہلاکت ، وزیر اعلیٰ کا نوٹس ، رپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی پنجاب مریم نواز  نے اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں آتشزدگی سے3 بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے غم اور دکھ کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز  نے کمشنر ساہیوال سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔