اقوال زریں

اقوال زریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حضرت علیؓ نے فرمایا دولت‘ رُتبہ اور اختیارات سے انسان بدلتا نہیں‘ اس کا اصلی چہرہ سامنے آجاتا ہے۔
امام اعظم ابو حنیفہؒ نے جو شخص دنیا کمانے کے لئے علم حاصل کرتا ہے ایسا علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا۔
وقت ‘ دولت اور رشتے وہ چیزیں ہیں جو ہمیں مفت میں ملتی ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتا چلتا ہے‘ جب یہ کہیں کھو جاتی ہیں۔
ایسی خوشی سے بچو جو دوسروں کو دکھ دینے سے حاصل ہوتی ہو۔
زندگی اُستا د سے زیادہ سخت ہوتی ہے کیونکہ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے۔
وہ شخص احمق ہے جو دشمنوں کو دوست بنانے کے لالچ میں دوستوں کو دشمن بنا لے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -