ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈیرہ ڈاکٹر محمد ریاض  کی گریڈ20میں ترقی،نوٹی فکیشن فائنل

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈیرہ ڈاکٹر محمد ریاض  کی گریڈ20میں ترقی،نوٹی فکیشن فائنل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب ے ڈسٹرکٹ ہیلتھ(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)
 آفیسر ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر محمد ریاض کو گریڈ20میں ترقی دے کر باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے ڈاکٹر محمد ریاض محکمہ ہیلتھ ڈیرہ غازیخان کے واحد آفیسر ہیں جنہیں گریڈ 20ملنے کا اعزاز حاصل ہے انہیں ترقی ملنے پر ڈائریکٹر جنرل جنوبی پنجاب محکمہ ہیلتھ ڈاکٹر خلیل احمد سکھانی،پرنسپل میڈیکل کالج ڈاکٹرمحمد آصف قریشی،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈاکٹر اطہر فاروق،ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر خالد تحسین،ڈاکٹر امجد کھتران،ڈاکٹر کامران،ڈاکٹر خلیل الرحمن،ڈاکٹر کیپٹن سلیم احمد،محمد اسد بھٹہ و دیگر عوامی و سماجی حلقوں نے مبارکباد دی ہے۔
فائنل