”یہ شادی سے پہلے بڑی خوبصورت لگتی تھی لیکن سہاگ رات کے اگلے دن۔۔۔“ شوہر نے سہاگ رات کے اگلے دن بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھا تو چیخیں نکل گئیں، مقدمہ ہی کر ڈالا، تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

”یہ شادی سے پہلے بڑی خوبصورت لگتی تھی لیکن سہاگ رات کے اگلے دن۔۔۔“ شوہر نے ...
”یہ شادی سے پہلے بڑی خوبصورت لگتی تھی لیکن سہاگ رات کے اگلے دن۔۔۔“ شوہر نے سہاگ رات کے اگلے دن بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھا تو چیخیں نکل گئیں، مقدمہ ہی کر ڈالا، تصاویر دیکھ کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کسی بھی انسان کی زندگی میں شادی کے لمحات انتہائی خوشی کے ہوتے ہیں جنہیں وہ ساری زندگی یاد رکھتا ہے۔ الجیریا کے ایک شخص کیلئے بھی شادی کے لمحات یادگار تو بن گئے لیکن انہیں ”خوفناک یادیں“ کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”آپ مجھ سے شادی کر لو“ پاکستانی نوجوان کی اس خاتون پائلٹ کو پیشکش، آگے سے جواب کیا ملا؟ جان کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے
مذکورہ شخص کی جب شادی ہوئی تو یقینا اس کے پاﺅں زمین پر نہ ٹک رہے ہوں گے لیکن بدقسمتی سے اس کی شادی شدہ زندگی شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو گئی کیونکہ سہاگ رات کے اگلے ہی دن صبح بیدار ہوتے ہی جب اپنی اہلیہ کی میک اپ کے بغیر ’اصل‘ شکل دیکھی تو اس کی چیخیں ہی نکل گئیں۔


الجیرین باشندے نے اپنی اہلیہ کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کا مقدمہ دائر کر دیا ہے کیونکہ اس کا کہنا ہے جب پہلی مرتبہ اپنی اہلیہ کو میک اپ کے بغیر دیکھا تو وہ میک والی عورت سے بالکل مختلف تھی اور اسے پہچان بھی نہ پایا تھا۔ سہاگ رات کے اگلے ہی روز اس شخص نے مقامی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ”میں اپنی بیوی کا اصلی چہرہ دیکھ کر صدمے سے دوچار ہو گیا۔ میں اس کے دھوکے میں آ گیا کیونکہ شادی سے پہلے وہ ملاقات کیلئے میک اپ کر کے آتی تھی۔“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا نے اپنی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دنیا کا فحش ترین کیک انتہائی شرمناک طریقے سے کاٹ لیا، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا
اس نے کہا کہ ”شادی سے پہلے وہ بہت خوبصورت اور جاذب نظر تھی، لیکن جب شادی کے اگلے روز میں سو کر اٹھا تو اس نے اپنے چہرے سے میک اپ صاف کر لیا تھا۔ جیسے ہی میری اس پر نظر پڑی تو میری چیخ نکل گئی کیونکہ میں نے سمجھا کہ یہ کوئی چور ہے۔“ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق الجیرین باشندے نے اپنی اہلیہ کیخلاف 13 ہزار یورو ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -