سپریم کوٹ :آئینی بینچ نے اگلے 3 روز کی کاز لسٹ منسوخ کردی

سپریم کوٹ :آئینی بینچ نے اگلے 3 روز کی کاز لسٹ منسوخ کردی
سپریم کوٹ :آئینی بینچ نے اگلے 3 روز کی کاز لسٹ منسوخ کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ آئینی بینچ نے اگلے 3 روز کی کاز لسٹ منسوخ کردی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرار نے کاز لسٹ کی منسوخی کا نوٹس جاری کر دیا ، نوٹس میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی آٹھ، نو اور 10 جنوری کی جاری کاز لسٹ منسوخ کی جاتی ہے۔
تمام ڈی لسٹ ہونے والے مقدمات کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔