سعودی عرب نے عراق اور شام میں 2 گروپوں کو دہشت گرد قرار د یدیا، اخوان المسلمون اور حزب اللہ دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل

سعودی عرب نے عراق اور شام میں 2 گروپوں کو دہشت گرد قرار د یدیا، اخوان ...
سعودی عرب نے عراق اور شام میں 2 گروپوں کو دہشت گرد قرار د یدیا، اخوان المسلمون اور حزب اللہ دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل
کیپشن: Saud al faisal

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ریاض (آئی این پی) سعودی عرب نے عراق اور شام میں 2 گروپوں کو دہشت گرد انتہا پسند قرار دے دیا، اخوان المسلمون اور حزب اللہ دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیاہے۔ جمعرات کو سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل کے مطابق سعودی عرب سے باہر لڑنے والے سعودی باشندوں کو واپس آنے کے لئے مزید 15دن کی مہلت دے دی ہے کہ وہ سب وطن واپس آ جائیں۔ عراق اور شام میں لڑنے والے دو گروپوں کو دہشت گرد و انتہا پسند جماعتیں قرار دیا ہے جن میں اخوان المسلمون، حزب اللہ شامل ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ قدم قطر پر دباؤ بڑھانے کے لئے اٹھایا گیا ہے کیونک اخوان المسلمون کو اس کی پشت پناہی حاصل ہے. تاہم قطر ی حکام کہ کہنا ہے کہ اس فیصلے سے قطر  کی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہو گی .