البانوی وزیر اعظم نے امریکا کو شیطان قراردیدیا

البانوی وزیر اعظم نے امریکا کو شیطان قراردیدیا
البانوی وزیر اعظم نے امریکا کو شیطان قراردیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ترانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )البانوی وزیر اعظم نے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی موجودگی میں امریکا کو شیطان قرار دے دیا۔
البانیا کے وزیر اعظم ایڈی راما نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی موجودگی میں امریکا کو شیطان قرار دے دیا، امریکی وزیر خارجہ کےساتھ پریس کانفرنس میں ایڈی راما کا کہنا تھا کہ دنیا میں اس وقت تین بڑے شیطان ہیں، جن میں امریکی سامراج، روس کا سماجی سامراج اور یہودی صیہونیت شامل ہیں۔