قیدیوں کی رہائی کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت، اشرف غنی

  قیدیوں کی رہائی کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت، اشرف غنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل (آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کیلئے شفاف طریقہ کی ضرورت ہے، ایگزیکٹو گارنٹی چاہئے کہ طالبان قیدی رہائی کے بعد تشدد کی جانب نہیں لوٹیں گے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدراشرف غنی نے والسائی جرگہ میں ارکان سے خطاب میں کہا کہ کابل حملہ انسانیت کیخلاف جرم ہے، اشرف غنی نے کہا کہ انٹر افغان مذاکراتی ٹیم کیلئے گزشتہ ہفتے بات چیت ہوئی ہے، مذاکراتی ٹیم 10 مارچ تک تیار ہوجائے گی، افغانستان میں درپیش چیلنجز پر قومی یکجہتی سے ہی قابو پایا جاسکتا ہے۔

اشرف غنی

مزید :

صفحہ اول -