خیبر پختون خوا اسمبلی کی صوبائی نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری 

خیبر پختون خوا اسمبلی کی صوبائی نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے ...
خیبر پختون خوا اسمبلی کی صوبائی نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختون خواہ اسمبلی کی صوبائی نشستوں کے بھی غیر سرکاری غیر حتمی مکمل نتائج سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہو گیاہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صوبائی اسمبلی کی 113 نشستوں میں سے 98 نشستوں کے مکمل غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں جن میں 81 نشستوں کے ساتھ آزاد امیدوار سرفہرست ہیں جبکہ ن لیگ صرف 5 ، پیپلز پارٹی 5 ، جمیعت علماء اسلام 2 حلقے جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے ، اس کے علاوہ 10 نشستیں دیگر جماعتوں کے حصے میں آئی ہیں۔