حج کوٹہ یا حج فارم فروخت کرنیو الی کمپنیوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنیکا فیصلہ

حج کوٹہ یا حج فارم فروخت کرنیو الی کمپنیوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے حج کوٹہ یا حج فارم فروخت کرنے والی کمپنیوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا خفیہ مانیٹرنگ جاری جس کمپنی نے بھی حج فارم فروخت کیے سیلز پرچیز کرنے والی دونوں کمپنیاں ہمیشہ کے لیے بلیک لسٹ ہو جائیں گی دوبارہ کوٹہ کے لیے درخواست بھی نہیں دے سکیں گی ،کوٹہ کی خریدوفروخت کرنے والی کمپنیوں کے مالکان کے خلاف کیس بھی درج ہوں گے جرمانہ بھی ہو گا۔
گھیرا تنگ

مزید :

صفحہ آخر -