نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہر صدیق  اور ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کوثر کاظمی میں ہاتھاپائی

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہر صدیق  اور ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کوثر کاظمی ...
نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہر صدیق  اور ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کوثر کاظمی میں ہاتھاپائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق  اور ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کوثر کاظمی میں ہاتھاپائی کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ترجمان وزیراعلیٰٗ پنجاب کوثر کاظمی اور اظہر صدیق کے درمیان پہلے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد بات ہاتھاپائی تک جاپہنچی، سٹوڈیو میں موجود میزبان منصور علی خان دونوں کو بار بار لڑائی سے روکتے رہے لیکن ہاتھاپائی نہ رک پائی۔

سٹوڈیو میں موجود عملے نے بڑی مشکل سے کوثر کاظمی اور اظہر صدیق کو روکا اور جھگڑا ختم کروایا۔

مزید :

قومی -