ڈی آئی خان، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی لکی مروت کے پروفیسر پر حملہ

ڈی آئی خان، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی لکی مروت کے ...
ڈی آئی خان، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی لکی مروت کے پروفیسر پر حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی آئی خان وائس چانسلر گومل یونیورسٹی اور زرعی یونیورسٹی لکی مروت یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر پر حملہ کیا گیا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ پر حملہ کی رپورٹ طلب کرلی

ڈی آئی خان وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اور انکا عملہ محفوظ رہا ۔واقعہ کے بعد گورنر خیبرپختونخوا نے وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پر فائرنگ پر تشویش کا اظہار کیا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وائس چانسلر ڈاکٹر شکیب اللہ پر حملہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ گومل یونیورسٹی ، زرعی یونیورسٹی اور لکی یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پر حملہ افسوسناک ہے، حملہ میں وائس چانسلر اور انکے ساتھیوں کے محفوظ رہنے پر اللہ کے شکر گذار ہیں ۔ صوبائی حکومت نے صوبہ امن دشمنوں کے حوالہ کردیا قانون کی عملداری ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے ۔