کراچی: ٹرالر ڈرائیو رپولیس اہلکار کا سرکاری پستول چھین کر فرار ہوگیا

کراچی: ٹرالر ڈرائیو رپولیس اہلکار کا سرکاری پستول چھین کر فرار ہوگیا
کراچی: ٹرالر ڈرائیو رپولیس اہلکار کا سرکاری پستول چھین کر فرار ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گلشن حدید لنک روڈ سے نامعلوم ٹرالر ڈرائیور پولیس اہلکار کا سرکاری پستول چھین کر فرار ہوگیا۔

"ایکسپریس نیوز" کے مطابق موٹر سائیکل سوار اہلکار ذیشان نے ٹرالر کو روکنے کی کوشش کی اور اس دوران ڈرائیور نے ٹرالر روکنے کے بجائے پولیس اہلکار سے اسلحہ چھینا اور فرار ہوگیا۔گلشن حدید میں اسلحہ چھینے جانے کا واقعہ رات 3 بجے کے قریب پیش آیا تھا۔