لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون رجسٹرار تعینات
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو رجسٹرار تعینات کر دیا گیا۔
نومنتخب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبدالرشید عابد کو تبدیل کر کے عبہر گل خان کو رجسٹرار تعینات کردیا۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو رجسٹرار تعینات کیا گیا ہے۔