گھر سے اغوا کی گئی 2خواتین سے زیادتی ثابت ہو گئی

گھر سے اغوا کی گئی 2خواتین سے زیادتی ثابت ہو گئی
گھر سے اغوا کی گئی 2خواتین سے زیادتی ثابت ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرپورخاص(آئی این پی)نوکوٹ میں دو لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈی این اے رپورٹ میں لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہوئی ہے اور مرکزی ملزمان کے ڈی این اے میچ کرگئے ہیں۔پولیس کے مطابق کیس میں مرکزی ملزمان سمیت 24 ملزمان گرفتار ہیں اور مقدمہ میرپورخاص کی انسداد دہشتگردی عدالت میں زیرسماعت ہے۔