آزاد کشمیرکی صورتحال پرتمام فریقین کردار ادا کریں،صدر مسلم لیگ( ن) آزاد کشمیر

آزاد کشمیرکی صورتحال پرتمام فریقین کردار ادا کریں،صدر مسلم لیگ( ن) آزاد ...
آزاد کشمیرکی صورتحال پرتمام فریقین کردار ادا کریں،صدر مسلم لیگ( ن) آزاد کشمیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مسلم لیگ( ن) آزاد کشمیر شاہ غلام قادر نے کہاہے کہ آزاد کشمیر میں جو سیاسی صورتحال پیدا ہوئی ہے، مناسب نہیں ہے،تمام فریقین امن و امان قائم کرنے میں کردار ادا کریں۔

نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق شاہ غلام قادر نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان کو تمام صورتحال اور مطالبات سے آگاہ کیا ہے،اس تحریک کو پرامن رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔