پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی درخواست ضمانت منطور کر لی گئی۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکے مطابق سیشن عدالت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے مراد سعید کی درخواست ضمانت منظورکر لی، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 5 ہزار وپے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی ۔