رحمان ملک کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا عرب ممالک وفد بھیجنے کا فیصلہ

رحمان ملک کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا عرب ممالک وفد بھیجنے کا فیصلہ
 رحمان ملک کی قیادت میں پیپلزپارٹی کا عرب ممالک وفد بھیجنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ رحمان ملک کی سربراہی میں ان کی جماعت کا وفد عرب ممالک کا دورہ کرے گا اور انہیں مشرق وسطی کی صورتحال پر اعتماد میں لے گا۔تفصیلات کے مطابق رحمان ملک نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے دبئی میں ملاقات کی جس میں مشرق وسطی اور جو ڈیشل کمیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلزپارٹی رحمان ملک کی قیادت میں اپنا وفد عرب ممالک بھیجے گی اور انہیں اعتماد میں لے گی۔

سعودی وزیر مذہبی امور کے اعزاز میں عشائیہ ، حکومتی نمائندوں سمیت اہم شخصیات کی شرکت

مزید :

قومی -اہم خبریں -