راجہ رام،نامعلوم افراد کا ڈیرے پر حملہ، زمیندار کے ملازم پر تشدد

راجہ رام،نامعلوم افراد کا ڈیرے پر حملہ، زمیندار کے ملازم پر تشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(وقائع نگار)تھانہ راجہ رام کے علاقے میں نامعلوم افراد کا زمیندار کے ڈیرے پر ملازم کو تشدد نشانہ بنا ڈالا جبکہ ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے موقع سے فرار ہوگئے ۔معلوم ہوا ہے کہ تھانہ راجہ رام کے علاقے رہائشی میں محمد اقبال ولد اللہ وسایا قوم ڈمرہ نے پولیس کو بتایا کہ کچھ نامعلوم شخص میرے ڈیرے پر (بقیہ نمبر38صفحہ6پر )
آئے ہیں ۔جہنوں نے آتے کی میرے ملازم کے ساتھ لڑائی جھگڑا شروع کردیا۔اور ہوائی فائرنگ کرکے فرار ہوگئے ہیں مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے .ملتان(وقائع نگار )تھانہ شاہ شمس کے علاقے گھریلو حالات سے تنگ پولیس کانسٹیبل کے 16 سالہ بیٹے نے پلیچنگ پی کر خودکشی کی کوشش کر ڈالی ۔تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیل کے مطابق تھانہ شاہ شمس کے علاقے رنگیل پور میں پولیس کانسٹبل سلیم احمد کے سولہ سالہ بیٹے بسمل سلیم نے گزشتہ روز گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر بلچ[7:12 am, 12/04/2023