ہسپتال میں گٹکابناکرفروخت کرنے والا ڈاکٹرگرفتار

ہسپتال میں گٹکابناکرفروخت کرنے والا ڈاکٹرگرفتار
ہسپتال میں گٹکابناکرفروخت کرنے والا ڈاکٹرگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے میڈیکل سٹور پر چھاپہ مار کر گٹکا فروخت کرنے والے ڈاکٹر اور طبی عملے کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن پولیس نے رشید آباد میں نجی ہسپتال پر چھاپہ مار کر میڈیکل اسٹور پر گٹکا فروخت کرنے والا ڈاکٹر گرفتار کیا،

پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل سٹور کے ملازم اور نرس کو بھی گرفتار کرلیا گیاہے۔کارروائی کے دوران 50 کلو سے زائد گٹکا اور ماوا برآمد کیا گیا۔چھاپہ مار ٹیم نے گٹکا بنانے کا مٹیریل بھی برآمد کرلیا۔