سوات میں ماں اور 3بیٹیوں کو قتل کردیا گیا

سوات میں ماں اور 3بیٹیوں کو قتل کردیا گیا
سوات میں ماں اور 3بیٹیوں کو قتل کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن)کبل کے علاقہ دیولئی  میں ایک گھر سے چار لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

پولیس کا بتانا ہے کہ جن افراد کی لاشیں گھرسے برآمد ہوئی ہیں ان میں ماں اور تین بیٹیاں شامل  ہیں.

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے شوہر نے تین روز قبل فائرنگ کرکے بیوی اور بیٹیوں کو قتل کیا اور واقعے کے بعد ملزم مسقط فرار ہوگیا، ملزم نے آج 3 دن بعد بیوی کے بھائی کو فون کرکے قتل سے متعلق بتایا۔