نیب نے ایک اور کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا

نیب نے ایک اور کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا
نیب نے ایک اور کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے ایک اور کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی  کی گرفتاری ڈال دی۔

جیو نیوز کے مطابق دونوں کو نیب نے نئے توشہ خانہ یفرنس میں گرفتار کیا ہے،عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نیب ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر محسن  ہارون کی سربراہی میں گرفتار کیا ِ۔

 اس سے قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا تھا۔